محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کروانے کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاہے کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباء وطالبات کو امتحانات کی تیاری کروانے کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی ہے۔ ایپلی کیشن پلے سٹور پردستیاب … Continue reading محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کروانے کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی